Blog
اگر انسان بیماری میں مایوس ہو جائے تو کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔

اگر انسان بیماری میں مایوس ہو جائے تو کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔
امید اور ہوسلا بیماری میں دعوے سے بھی زیادہ ہم ہوتے ہیں۔ جب تک انسان کے اندر جینے کی چاہ اور بہتری کا جزبہ زندہ رہے، تب تک فائدہ اپنا اثر بتاتا ہے۔
اسے ایک خوبصورت انداز میں بھی کہ سکتے ہے :
“امید وہ روشنی ہے جو اندھیرو میں بھی شفاء کا راستہ دکھاتی ہے۔”
اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے آمین!